پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ ابوالحسن کا بیٹا اسماعیل جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی- بعد ازاں پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گر فتار کر لیا اور مزید کارروائی جا ری ہے۔
![نیشنل پارٹی کا بارڈر بندش کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ، 16ستمبر کو تربت میں احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیاجائے گا](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/09/national-party-press-confrens-about-border-isssue--450x225.jpg)