گوادر:
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) گوادر زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت خداداد بلوچ(کے ڈی) جسکے مہمان خاص مرکزی وائس چیئرمین بوہیر صالح ایڈوکیٹ جبکہ مہماناں خاص صوبائی جنرل سیکریٹری عابد عمر بلوچ، رکن مرکزی کمیٹی نوید تاج اور تربت زون کے نائب صدر مہران عطا منعقد ہوا۔
اجلاس میں شہدائے بلوچستان کے لئے دو منٹ کی خاموشی، تعارفی نشت، تنظیمی رپورٹ و بحث، تنظیمی امورو سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے پر سیر حاصل بحث کیا گیا۔