کوئٹہ:
بی ایس او کے بانی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ملک نصیر احمد دھوار امریکہ میں 31 جنوری 2021 کو انتقال کرگئے۔ مرحوم بلوچستان نیشنل پارٹی کے عظیم انقلابی لیڈر دانشور مرحوم ملک محمد سعید دھوار کے بڑے فرزند تھے. مرحوم ڈاکٹر ملک نصیر احمد دھوار، ملک بشیر احمد دھوار ،ملک نادر خان دھوار، ملک ظہیر احمد دھوار، ملک زین العابدین دھوار، ملک عبدالمجید دھوار ، ملک عبدالحمید دھوار کے بڑے بھائی اور حاجی ملک شمس دھوار ، ملک سلطان العارفین دھوار کے چچا ذاد تھے. فیملی ذرائع کے مطابق مرحوم کی فاتحہ خوانی بروز منگل ( 2 فروری 2021 ) سے کلی سعید آباد تِیری مستونگ میں ہوگی.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.