ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ سے لاش برآمد، ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ شاپکول سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کا چہرہ مسخ کیاگیا تھا جبکہ نعش پر تشدد کے نشانات تھے، ذرائع کے مطابق لاش 4روز پرانی بتائی جاتی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.