خضدار کے علاقے نال میں فائرنگ کے نتیجے میں محمد اشرف پندرانی نامی شخص فائرنگ سے زخمی ہوگیا جنہیں خضدار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جبکہ تاحال فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.