پولیس زرائع کے مطابق کولوائی بازار آپسر میں جنگلات سے حسن ولد ہاشم ساکن جمک گورکوپ کی تشدد زدہ نعش برآمد کرکے ہسپتال پہنچادی گئی،تاہم قتل کی وجہ جاننے کے لیے پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.