سابق وزیراعلی و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں نیشنل پارٹی کے وفد بی این پی عوامی کے مرکزی نائب صدرو سابق صوبائی وزیر اصغر رند سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفت و شنید اور پیشرفت کے لئے گفتگو کے مزید مراحل کرنے پر اتفاق کیا گیا- اس ملاقات میں سنٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی رکن واجہ ابوالحسن،علی بیت اللہ ،ضلعی صدر مشکورانور،محمدجان دشتی،خلیل تگرانی،شئے مرید،کامریڈ ظریف زدگ اور دیگر موجود تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.