تربت
ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرحسین جان بلوچ کی زیرصدارت ڈی سی آفس میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آر او اور اے آراو کےساتھ اہم اجلاس منعقدکیاگیا۔
اجلاس میں مختلف مسائل پربحث کیاگیا،اجلاس میں شفاف انتخابات کے انعقادکویقینی بنانے کے لئے کسی قسم کی کمپرومائزنہ کرنے کے عزم کااعادہ کیاگیا۔اوراجلاس میں امن وامان کے مسئلے کاجائزہ لیاگیا۔
اجلاس کے اختتام پرڈی سی کیچ، جسے بلدیاتی انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرنامزدکیاگیاہے نے آراو اور اے آراو سے حلف لیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.