بالگتر میں عوام نے’’ بالگتر بچاو تحریک’’ بدامنی قتل و غارتگری کے خلاف سی پیک روڑ کو مکمل بلاک کردیا ۔ٹریف کی آمد و رفت معطل مسافر گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
مظاہرین نے صبح 9 بجے روڑ کو احتجاجاً بلاک کردیا جو تاحال بلاک ہے ۔
مظاہرین کا کہنا ہیکہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جائیں گے روڑ کو بحال نہ کیا جائے گا ۔
مظاہرین کا کہنا ہیکہ 2014 سے لے کر آج تک بالگتر مقتل گاہ بن چکی ہے بدامنی کی وجہ سے شعبہ تعلیم ،شعبہ صحت سمیت زندگی گزارنا بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.