بیلا میں اکرام چیک پوسٹ کانکی پر آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی کااہلکارہلاک ہوگیا اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.