Latest: Schools

قندیل اسکول تربت میں سالانہ تقریری مقابلے کا شاندار تقریب منعقد کیا گیا copy scaled Balochistan Affairs

والدین کے ساتھ کوآرڈینیشن برقرار رکھنے کیلئے ہمیشہ کوشاں ہیں کیونکہ اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اوروالدین کی مشترکہ کاوشوں سے ہی بہتر تعلیمی سلسلہ کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے، تعلیم بچے کا پہلا حق ہے والدین اپنے بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مبذول کرائیں ان کیلئے پہلی ترجیح اپنے بچوں کی معیاری تعلیم ہونی چاہیے

Read More