July 14, 2023اشتہار سندھ فاٹا اور بلوچستان کے عملے کیلئے دیا گیا مگر لوگ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے رکھ لیئے گئے، پی ٹی اے میں افسران کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران پی ٹی اے میں افسران کی غیر قانونی تعیناتیوں کا انکشاف ہوا… Read More