June 21, 2023بی این پی قیادت کی پریس کانفرنس،منشیات کا خاتمہ، تعمیراتی منصوبوں کی سست روی سمیت 11 نکات پرمشتمل مطالبات پیش اور 24 جون کو احتجاج کا اعلان کوئٹہ ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک نصیر شاہوانی نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس… Read More