Latest: Iphone

آئی فون

اس اپ ڈیٹ میں دو سیکیورٹی نقائص کی تصحیح کی گئی ہے جن کی نشاندہی گوگل کی پروجیکٹ زیرو ٹیم نے کی تھی۔

یہ اپ ڈیٹ آئی او ایس 16.1 کے جاری کیے جانے کے کچھ دنوں بعد ہی سامنے آئی ہے۔ نئے آئی او ایس میں بھی سیکیورٹی مسائل کو ٹھیک کیا گیا تھا۔

Read More
آئی فون

آئی فون 14 کے نئے ماڈلز رینج متعارف کرائی جو کسی ہنگامی صورتحال اور حادثے کا پتہ لگانے کی صورت میں سیٹلائٹ کے ذریعے کال ملا کر مدد کی درخواست کی جا سکتی ہے۔

Read More