نااہل حکمرانوں کی بدولت بلوچستان بیروزگاری، غربت، جہالت اورپسماندگی کے دلدل میں دھنس چکاہے۔
بے روزگاری عروج پرہونے کی وجہ سے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیکر دربدر پھر رہے ہیں کیونکہ میرٹ ہرجگہ پامال ہے۔
بلوچستان کوملازمتوں کی منڈی بنادیاگیا ہے، قابلیت اور صلاحیت کے بجائے پوسٹ برائے فروخت ہیں۔
گزشتہ دنوں بلوچستان اسمبلی میں ایم پی اے ظہوربلیدی چیخ چیخ کر کہہ رہاتھا کہ نوکریاں فروخت کی جارہی ہیں مگر اسمبلی میں کسی نے بھی ان کی باتوں کی تردید نہیں کی اور کسی نے صفائی پیش نہیں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.