برطانیہ کے وزیر داخلہ سائمن مرے نے پناہ کے متلاشی 200بچوں کے لاپتہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سائمن مرے نے کہا ہےکہ تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رکھے گئے تھے۔
لاپتہ بچوں میں ایک لڑکی اور 16سال سے کم عمر 13بچے شامل ہیں۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوم آفس کے وزیر سائمن مرے نے دو روز قبل ہائوس آف لارڈز کو بچوں کے لاپتہ ہونے کا بتایاتھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.