کوئٹہ:
خضدار کی یونین کونسل زیرینہ وہیر کے وارڈ شمالی بھگاڑی میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی علاقے میں جنگی حالات اورصحت کے مراکز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک دس سالہ بچہ اسداللہ ہلاک جبکہ 4کی حالت غیر ہوگئی ہے۔
سماجی حلقوں کی جانب سے انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سے فوری ہیلتھ ٹیم بھیجنے کی اپیل کی ہے بروقت ڈاکٹر زکی ٹیم پہنچنے سے دیگرمتاثرہ بچوں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.