کوئٹہ:
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن منٹی مارکیٹ کے قریب رکشے میں سوار دوخواتین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
جبکہ فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.