لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت2افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے مہاجر کیمپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نورا خان اوراسکی اہلیہ کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.