کوئٹہ:
گزشتہ روز خضدارکے علا قے مسعودشادی میں لہڑی قبیلہ کے دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں عزیز اللہ نامی شخص ہلاک ہو گیا۔
ریسکیو حکام نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.