:خضدار
خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے گنکو میں لیویز کے چھاپے کے دوران نوجوان کے قتل کیخلاف ورثا کا سنی کے مقام پر لاش کے ہمراہ سڑک پر دھرنا۔
غلام حیدر بارانزئی مینگل کے فرزند مہراللہ مینگل کو ان کی رہائش گاہ گنکو میں لیویز فورس کے چھاپے کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ورثاءنے سنی کٹائی کے مقام لاش کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر دھرنا دیدیا۔
لواحقین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ مہر اللہ مینگل کے قتل میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.