تربت:
ہفتہ کی شام تربت کے علاقے کلاتک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس اسیپشل برانچ کے اسسٹنٹ سب انسپکتر رفیق احمدساکن کلاتک ہلاک عبیداللہ ولد مولابخش ساکن مینو شدید زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کاشاخسانہ ہے،جبکہ واقعے میں ظاہرشاہ ولدنذیرشاہ ساکن کلاتک کونامزدکرکے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.