کوئٹہ:
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا- گورنر بلوچستان نے استعفی صدر مملکت عارف علوی کو بھجوایا تھا. صدر پاکستان نے گورنر کا استعفیٰ منظور کر دیا ہے.
جسکے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا ہے.