ہوشاب:
زرائع کے مطابق ہوشاب کے علاقہ روتکان سے پیر کی صبح نعش برآمد کی گئی جس کی شناخت شاکر ولد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق مقتول دوکان دار تھا جسے دو دن پہلے نامعلوم افراد اغوا کرکے لاپتہ کردیا تھا۔
پولیس کے ایک سنیئر اہلکار کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد مقتول کی لاش لیویز فورس نے اپنی تحویل میں لی ہے اور واقعہ کے بارے میں لیویز چھان بین کررہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.