کوئٹہ:
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں شالکوٹ تھانے کے ایریا میں پولیس موبائل پر نامعلوم افرادنے ہینڈ گرنیڈسے حملہ کیا۔
دھماکے سے پولیس کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.