کوئٹہ:
کچھ روز قبل ہرنائی کراس سے اغوا شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد۔
چند روز قبل زیارت ہرنائی کراس سے اغوا ہونے والے ارشاد محمود ولد بشیر احمد ساکن شیخوپورہ کی مسخ شدہ لاش ہرنائی میں ویرانے سے لیویز نے برآمدکرلی۔

Login to your account below.