کوئٹہ:
گورنمنٹ بوائز اسکول زمین خیر بھلونک کرخ عمارت کی خستہ حالی اور اساتذہ کے نہ ہونے کے سبب بندہے۔
یہ اسکول زمیں خیر بھلونک کرخ میں ہے جہاں اساتذہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
دو اساتذہ ہونے کے باوجود بھی اسکول کئی مہینوں سے بند ہے لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔
اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر خضدار اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار سے اپیل کی ہے کہ فوری اقدام اٹھائیں اور بچوں کے روشن مستقبل کوتاریکی میں کھونے سے بچائیں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.