پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.