گوادر:
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تربت سے گوادر جانے والی پک اپ گاڑی کارواٹ گوادر میں ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے الٹ گئی جس سےایک خاتون موقع پرہلاک جبکہ 2 خواتین سمیت متعدد بچے شدید زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو انڈس اسپتال گوادر منتقل کردیا گیا۔

Login to your account below.