سابق وزیراعلی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان چائنا گوادر یونیورسٹی گوادر میں تعمیر کی جائے قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد قابل مزمت ہے.
انہوں نے کہاہے کہ گوادر میں پاکستان چائنا یونیورسٹی کا قیام یہاِں کے بچوں کا حق ہے لیکن ان سے یہ حق چھینا جارہا ہے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کسی ایسے شخص کے نام پر رکھنا جس کا گوادر سے دور دور تک کوئی تعلق نہ ہو ناقابل قبول ہے۔ یہ ایئرپورٹ گوادر کے نام پر ہی ہونا چاہیے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.