گوادر مکران کوسٹل ہائی وے پربسول کےقریب ٹرک الٹ گیا۔ الٹنے کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
مکران کوسٹل ہائیوے پر بسول کے قریب ایرانی تیل سے بھرا ٹرک الٹ گیا، حادثے کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی جس کے باعث ڈرائیور اور کلینر کو ٹرک سے باہر نکلنے کا موقع نہ مل سکا اور دونوں ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ٹرک ایرانی ڈیزل سے بھرا ہوا تھا جو گوادر سے ایرانی تیل کراچی لے جارہا تھا اورماڑہ کے علاقے بسول کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.