گوادر:
بلوچستان نیشنل پارٹی کے عظیم رہنما و سابق مرکزی کسان ماھیگیر سیکرٹری ڈاکٹر عبدالعزیز کی یاد میں گوادر ایجوکیشنل اینڈ انوائرمینٹل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گوادر پریس کلب میں ریفرنس منعقد کیا گیا۔ جس میں بی این پی کے مرکزی ماھیگیر سیکرٹری خداداد واجو، پیرامیڈیکس کے رہنما قادر جان، پریس کلب کے صدر سلیمان ہاشم، سابق صدر نور محسن، جیوز کے سربراہ کے بی فراق و مرحوم ڈاکٹر عزیز کے فرزند ناصر عزیز نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ڈاکٹر صاحب کو محسن گوادر کا لقب دیا اور خراج تحسین پیش کی گئی-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.