پولیس کے مطابق اتوار کو چار بجے کے قریب کیچ کور میں نہانے والا 14 سالہ ظہور احمد ولد نبی بخش نامی بچہ ڈوب کر ہلاک ہو گیا ۔
ہلاک ہونے والے بچے کا تعلق تربت کے علاقے آپسر سے ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.