تربت :
سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے سنگ آبادمیں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے شادی کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے تجابان کے رہائشی دلاورواحد کو قتل کردیا۔
مقتول تجابان کے رہائشی سیٹھ وشدل کے بھتیجے اور ڈاکٹر ظفر بلوچ کے بھائی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.