تربت:
ضلع کیچ میں پیداکئے گئے مصنوعی بجلی بحران اورگوادرسے کیچ کوبیک سپلائی کی جانے والی پچاس میگاواٹ بجلی کی تصدیق خودکیسکوکرے عوام اس دعوے کی حقیقت کوثابت کرنے سے رہے۔
گوادرسے سپلائی کی جانے والی بجلی 80وولٹیج پراڑان بھرکر180وولٹیج اورکہیں 230وولٹیج پرچندثانیوں ٹھہرکر80وولٹیج پرنیچے آجاتی ہے۔
اس “اپ ڈاؤن” کی کسرت کرتی بجلی نے چنددنوں کے اندرکیچ میں سینکڑوں ریفریجریٹر،ائیرکنڈینشنڈ،پانی کے موٹر،ٹیبل فین اوراسٹبلائرز کو جلاکرعوام کوبے تحاشامالی نقصانات پہنچادئیے ہیں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.