:مند
ضلع کیچ کے سرحدی علاقہ مند سے اے ٹی ایف اہلکار زبیدہ جلال گرلز اسکول سورو مند کے ملازم نوربخش ولد محمد کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔
زرائع کے مطابق انھیں گرفتاری کی وجہ بتائے بغیر حراست میں لیا گیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.