تربت:
لیویز ذرائع کے مطابق بل نگور کے علاقہ جنگل کراس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کو ایک شخص کو قتل کردیا۔
جس کی شناخت سورک کے رہائشی ثناء اللہ ولد نصرت اللہ کے نام سے کی گئی ہے، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.