ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے عوام کا کیسکو کے 18 گھنٹے کی لوڈشیدنگ کے خلاف بروز بدھ احتجاج و مظاہرہ-
ریلی کے شرکاءنے کیسکو کی ایکسیئن کے خلاف شدید نعری بازی کرتے ہوئے تحصیل تمپ کی مختلف گلی کوچوں سے ہوتے ہوئے تمپ گریڈ اسٹیشن اور بعد میں مرکزی کالج کراس پر دھرنا دیکر تمپ تا تربت مرکزی شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بند کردیا۔
شرکاءنے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا-