بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن و ایم این اے پروفیسر ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ کچھی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا- مچھ سٹی سمالانی کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ ہیلتھ کمیٹی کے ارکان میں ڈاکٹر محمد عباس لاشاری، ڈاکٹر صابرہ ، ڈاکٹر مہوش ، CEC کی رکن جمیلہ بلوچ، ڈسٹرکٹ کوئٹہ کی خواتین سیکرٹری منور سلطانہ سمالانی اور محمد خان رئیسانی سٹریٹ کی خواتین یونٹ کی کونسلر شریفہ اور مچھ کے انفارمیشن سیکرٹری بلال احمد سمالانی شامل تھے۔ میڈیکل کیمپ میں 500 سے زائد مریضوں کاعلاج ومعالجہ کیاگیااورادویات دی گئیں ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.