کچھی میں لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان تصادم۔
دونوں قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، اب تک ربنواز لہڑی نامی شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تصادم کے باعث دونوں قبائل ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوگئے۔
قبائلی تصادم کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.