بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کے باعث سول سیکرٹریٹ آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
محکمہ نظم ونسق کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ کے تمام افسران اور عملے کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم ضروری عملہ اور سکیورٹی اپنی ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.