کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس برن سینٹر منتقل کردیا گیا.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.