بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈاکخانہ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں سے ایک شخص کی شناخت طارق اعوان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال پہنچا دیں اور مذید کاروائی شروع کر دی.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.