کوئٹہ میں زور دار دھماکا ہوا ہے، جس میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شاہراہ اقبال پر زور دار دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس اور ریسکیو ادارے دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئے، فی الحال دھماکے کی نوعیت سے متعلق معلوم نہیں ہوسکا۔