کوئٹہ میں بنائی گئی دوپناہ گاہیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق پناہ گاہوں میں رکھی چارپائیاں اور بسترغائب ہوگئے جبکہ عملہ تالے لگا کر گھربیٹھ گیا۔
ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ ز کی بندش اس کی بڑی وجہ ہے۔
واضح رہیکہ دونوں پناہ گاہیں عمران خان کیدورمیں بیگھروں کیلئے بنائی گئی تھیں۔