تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی گئی۔
کوئٹہ کی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پیشِ نظر کوئٹہ سے اندرون صوبہ اور ملک کے دیگر حصوں کو جانے والی ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہفتہ اور اتوار کو ٹرانسپورٹ کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.