کوئٹہ کے علاقے بوستان میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کے علاقے بوستان میں تیز رفتار ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا، واقعے میں 4 افرادہلاکاور 3 زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام نے لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا، واقعے میں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔