کوئٹہ:
میڈیا ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 4 پولیس اہلکار شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا- دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.