صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہو گیا مقتول کی شناخت عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے جوکہ سرکاری بینک کا منیجر اور اے ون سٹی کا رہائشی بتایاجاہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.