گوادر:
حق دو تحریک کے مرکزی بیان میں کہا گیاہے کہ کنٹانی ہور میں کشتیوں کی رجسٹریشن کے نام پر ٹوکن سسٹم قائم کرنے کا راستہ ہموار کیا جارہا ہے جس کے خلاف سخت مزاحمت کریں گے کیونکہ حق دو تحریک ٹوکن سسٹم اور بھتہ خوری کے خلاف جدوجہد کررہی ہے ۔
کسی کو غریب مزدوروں کے استحصال کی اجازت نہیں دیں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.